rabka223 (8 years ago) zindagi aik safar hai ...
kisii ka safar suhaana hota hai ...
kisii ka nahi ...
waise ...dost se ziyaada dushman ..yaad rakhta hai ...
Habib3344 (8 years ago)سفر میں مشقتیں آئیں توجرءت اور بڑھتی ہے
کوئی جب راستہ روکے توہمت اور ہوئی ہے
میری کمزوریوں پرجب کوئی تنقید کرتا ہے
دشمن کیوں نہ ہو محمت اور بڑھتی ہے